Quran with Urdu translation - Surah Al-Anfal ayat 51 - الأنفَال - Page - Juz 10
﴿ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ أَيۡدِيكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّٰمٖ لِّلۡعَبِيدِ ﴾
[الأنفَال: 51]
﴿ذلك بما قدمت أيديكم وأن الله ليس بظلام للعبيد﴾ [الأنفَال: 51]
Abul Ala Maududi Yeh woh jaza hai jiska samaan tumhare apne haathon ne peshgi muhaiyya kar rakkha tha. Warna Allah to apne bandon par zulm karne wala nahin hai.” |
Ahmed Ali یہ اسی کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور بے شک الله بندوں پر ظلم نہیں کرتا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔ اور یہ (جان رکھو) کہ خدا بندوں پر ظلم نہیں کرتا |
Mahmood Ul Hassan یہ بدلا ہے اسی کا جو تم نے آگے بھیجا اپنے ہاتھوں اور اس واسطے کہ اللہ ظلم نہیں کرتا بندوں پر [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi (اے دشمنانِ حق!) یہ سزا ہے اس کی جو تمہارے ہاتھ پہلے بھیج چکے ہیں۔ اور اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔ |