Quran with Urdu translation - Surah Al-Fajr ayat 9 - الفَجر - Page - Juz 30
﴿وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ ﴾
[الفَجر: 9]
﴿وثمود الذين جابوا الصخر بالواد﴾ [الفَجر: 9]
| Abul Ala Maududi Aur Samood ke saath jinhon ne wadi mei chattane tarashi thi |
| Ahmed Ali اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے |
| Mahmood Ul Hassan اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے تراشا پتھروں کو وادی میں [۶] |
| Muhammad Hussain Najafi اور قومِ ثمود کے ساتھ (کیا کیا؟) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں (اور عمارتیں بنائی تھیں)۔ |