Quran with Urdu translation - Surah At-Taubah ayat 10 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿لَا يَرۡقُبُونَ فِي مُؤۡمِنٍ إِلّٗا وَلَا ذِمَّةٗۚ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُعۡتَدُونَ ﴾
[التوبَة: 10]
﴿لا يرقبون في مؤمن إلا ولا ذمة وأولئك هم المعتدون﴾ [التوبَة: 10]
Abul Ala Maududi Kisi momin ke maamle mein na yeh qarabat(kindred) ka lihaz karte hain aur na kisi ahad ki zimmedari ka aur zyadati hamesha inhi ki taraf se hui hai |
Ahmed Ali یہ لوگ کسی مومن کے حق میں نہ رشتہ داری کا خیال کرتے ہیں اور نہ عہد اور یہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ کسی مومن کے حق میں نہ تو رشتہ داری کا پاس کرتے ہیں نہ عہد کا۔ اور یہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan نہیں لحاظ کرتے کسی مسلمان کے حق میں قرابت کا اور نہ عہد کا اور وہی ہیں زیادتی پر [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہ کسی مؤمن کے بارے میں نہ قرابت کا پاس کرتے ہیں اور نہ کسی عہد و پیمان کی ذمہ داری کا اور یہی لوگ ہیں جو ظلم و تعدی کرنے والے ہیں۔ |