Quran with Urdu translation - Surah Al-Lail ayat 20 - اللَّيل - Page - Juz 30
﴿إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴾
[اللَّيل: 20]
﴿إلا ابتغاء وجه ربه الأعلى﴾ [اللَّيل: 20]
Abul Ala Maududi Woh to sirf apne Rubb-e-bartrar ki raza joii ke liye yeh kaam karta hai |
Ahmed Ali وہ تو صرف اپنے سب سے برتر رب کی رضا مندی کے لیے دیتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے |
Mahmood Ul Hassan مگر واسطے چاہنے مرضی اپنے رب کی جو سب سے برتر ہے |
Muhammad Hussain Najafi بلکہ وہ تو صرف اپنے بالا و برتر پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے۔ |