Quran with Urdu translation - Surah Ad-duha ayat 5 - الضُّحى - Page - Juz 30
﴿وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ ﴾
[الضُّحى: 5]
﴿ولسوف يعطيك ربك فترضى﴾ [الضُّحى: 5]
Abul Ala Maududi Aur anqareeb tumhra Rubb tumko itna dega ke tum khush ho jaogey |
Ahmed Ali اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan اور آگے دے گا تجھ کو تیرا رب پھر تو راضی ہو گا [۳] |
Muhammad Hussain Najafi اورعنقریب آپ(ص) کا پروردگار آپ(ص) کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ(ص) خوش ہو جائینگے۔ |