Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 44 - يُونس - Page - Juz 11
﴿إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَظۡلِمُ ٱلنَّاسَ شَيۡـٔٗا وَلَٰكِنَّ ٱلنَّاسَ أَنفُسَهُمۡ يَظۡلِمُونَ ﴾
[يُونس: 44]
﴿إن الله لا يظلم الناس شيئا ولكن الناس أنفسهم يظلمون﴾ [يُونس: 44]
Muhammad Junagarhi Yeh yaqeeni baat hai kay Allah logon per kuch zulm nahi kerta lekin log khud hi apni janon per zulm kertay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye yaqini bath hai ke Allah logo par kuch zulm nahi karta,lekin log khud hee apni jano par zulm karte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جس روز اللہ تعالیٰ جمع کرے گا انھیں (وہ خیال کریں گے) گویا وہ (دنیا میں ) نہیں ٹھیرے مگر ایک گھڑی دن کی پہچانے گے ایک دوسرے کو (تب حقیقب کھلے گی کہ ) گھاٹے میں رہے وہ لوگ جنھوں نے جھٹلایا اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو اور وہ ہدایت یافتہ نہیں تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک اللہ لوگوں پر ذرّہ برابر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ (خود ہی) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا، لیکن انسان ہیں جو خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ انسانوں پر ذرّہ برابر ظلم نہیں کرتا ہے بلکہ انسان خود ہی اپنے اوپر ظلم کیا کرتے ہیں |