Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 106 - هُود - Page - Juz 12
﴿فَأَمَّا ٱلَّذِينَ شَقُواْ فَفِي ٱلنَّارِ لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَشَهِيقٌ ﴾
[هُود: 106]
﴿فأما الذين شقوا ففي النار لهم فيها زفير وشهيق﴾ [هُود: 106]
Muhammad Junagarhi Lekin jo bad bakht huye woh dozakh mein hongay wahan cheekhen gay chillayen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim lekin jo badh baqt hoye wo dozakh mein honge,waha chikhenge chillaenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ دوزخ میں رہیں گے جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں مگر جتنا چاہے آپ کا پروردگار بیشک آپ کو مرتبہء کمال تک پہنچا نے والا کرتا ہے جو چاہتا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو جو لوگ بدبخت ہوں گے (وہ) دوزخ میں (پڑے) ہوں گے ان کے مقدر میں وہاں چیخنا اور چلّانا ہوگا |
Muhammad Taqi Usmani چنانچہ جو بدحال ہوں گے وہ دوزخ میں ہوں گے جہاں ان کی چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں گی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پس جو لوگ بدبخت ہوں گے وہ جہّنم میں رہیں گے جہاں اُن کے لئے صرف ہائے وائے اور چیخ پکار ہوگی |