Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 106 - هُود - Page - Juz 12
﴿فَأَمَّا ٱلَّذِينَ شَقُواْ فَفِي ٱلنَّارِ لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَشَهِيقٌ ﴾
[هُود: 106]
﴿فأما الذين شقوا ففي النار لهم فيها زفير وشهيق﴾ [هُود: 106]
Abul Ala Maududi Jo bad-bakht hongey woh dozakh mein jayenge (jahan garmi aur pyas ki shiddat se). Woh hanpenge aur phunkare marenge (sigh and groan) |
Ahmed Ali پھر جو بد ہوں گےتو وہ آگ میں ہوں گے کہ اس میں ان کی چیخ و پکار پڑی رہے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں (ڈال دیئے جائیں گے) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا |
Mahmood Ul Hassan سو جو لوگ بد بخت ہیں وہ تو آگ میں ہیں انکو وہاں چیخنا ہے اور دہاڑنا |
Muhammad Hussain Najafi جب وہ دن آئے گا تو جو بدبخت ہیں وہ آتشِ دوزخ میں ہوں گے ان کیلئے وہاں چیخنا چلانا ہوگا۔ |