Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 119 - هُود - Page - Juz 12
﴿إِلَّا مَن رَّحِمَ رَبُّكَۚ وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمۡۗ وَتَمَّتۡ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَأَمۡلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ أَجۡمَعِينَ ﴾
[هُود: 119]
﴿إلا من رحم ربك ولذلك خلقهم وتمت كلمة ربك لأملأن جهنم من﴾ [هُود: 119]
Muhammad Junagarhi Ba-juz unn per jin per aap ka rab reham farmaye unhen to issi lie peda kiya hai aur aap kay rab ki yeh baat poori hai kay mein jahannum ko jinno aur insanon sab say pur keroon ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim bajoz un ke jin par aap ka rub rahem farmaye,unhe to isi liye paida kiya hai aur aap ke rub ki ye baat pori hai ke main jahanna ko jino aur insano sab se pur karonga |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور یہ سب جو ہم بیان کرتے ہیں آپ سے پیغمروں کی سرگزشتیں یہ اس لیے ہیں کہ پختہ کردیں ان سے آپ کے قلبِ (مبارک) کو اور آبا ہے آپ کے پاس اس سورۃ میں حق اور یہ نصیحت اور یاد دہانی ہے اہل ایمان کے لیے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri سوائے اس شخص کے جس پر آپ کا رب رحم فرمائے، اور اسی لئے اس نے انہیں پیدا فرمایا ہے، اور آپ کے رب کا فرمان پورا ہو چکا بیشک میں دوزخ کو جِنّوں اور انسانوں میں سے سب (اہلِ باطل) سے ضرور بھر دوں گا |
Muhammad Taqi Usmani البتہ جن پر تمہارا پروردگار رحم فرمائے گا، ان کی بات اور ہے (کہ اللہ انہیں حق پر قائم رکھے گا) اور اسی (امتحان) کے لیے اس نے ان کو پیدا کیا ہے۔ اور تمہارے رب کی وہ بات پوری ہوگی جو اس نے کہی تھی کہ : میں جہنم کو جنات اور انسانوں دونوں سے بھر دوں گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi علاوہ ان کے جن پر خدا نے رحم کردیا ہو اور اسی لئے انہیں پیدا کیا ہے اور آپ کے پروردگار کی یہ بات قطعی حق ہے کہ ہم جہنم ّکو انسانوں اور جنوں سے بھر کر رہیں گے |