Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 8 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿وَقَالَ مُوسَىٰٓ إِن تَكۡفُرُوٓاْ أَنتُمۡ وَمَن فِي ٱلۡأَرۡضِ جَمِيعٗا فَإِنَّ ٱللَّهَ لَغَنِيٌّ حَمِيدٌ ﴾
[إبراهِيم: 8]
﴿وقال موسى إن تكفروا أنتم ومن في الأرض جميعا فإن الله لغني﴾ [إبراهِيم: 8]
Muhammad Junagarhi Musa (alh-e-salam) ney kaha kay agar tum sab aur ruy-e-zamin kay tamam insan Allah ki na shukri keren to bhi Allah bey niyaz aur tareefon wala hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim moosa (alaihissalaam) ne kaha ke agar tum sab aur rooye zameen ke tamaam insaan Allah ki na shukri kare to bhi Allah be niyaaz aur taarifo wala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا نہیں پہنچی تمھیں اطلاع ان (قوموں ) کی جو پہلے گزرچکی ہیں یعنی قوم نوح اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے بعد گزرے ۔ نہیں جانتا انھیں مگر اللہ تعالیٰ۔ لے آئے تھے ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں پس انھوں نے (ازراہ تمسخر ) ڈال لیے اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں اور (بڑی ببجکای سے ) کہا ہم نے انکار کیا اس دین کا جس کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو اور جس کی تم ہمیں دوت دیتے ہو اس کی (صداقت کے بارے میں ) ہم شک میں ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور موسٰی (علیہ السلام) نے کہا: اگر تم اور وہ سب کے سب لوگ جو زمین میں ہیں کفر کرنے لگیں تو بیشک اللہ (ان سب سے) یقیناً بے نیاز لائقِ حمد و ثنا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور موسیٰ نے کہا تھا کہ : اگر تم اور زمین پر بسنے والے تمام لوگ بھی ناشکری کریں، تو (اللہ کا کوئی نقصان نہیں، کیونکہ) اللہ بڑا بےنیاز ہے، بذات خود قابل تعریف۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور موسٰی نے یہ بھی کہہ دیا کہ اگر تم سب اور روئے زمین کے تمام بسنے والے بھی کافر ہوجائیں تو ہمارا اللہ سب سے بے نیاز ہے اور وہ قابلِ حمد و ستائش ہے |