Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 16 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَلَقَدۡ جَعَلۡنَا فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَزَيَّنَّٰهَا لِلنَّٰظِرِينَ ﴾
[الحِجر: 16]
﴿ولقد جعلنا في السماء بروجا وزيناها للناظرين﴾ [الحِجر: 16]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan hum ney aasman mein burj banaye hain aur dekhney walon kay liye ussay saja diya gaya hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan hum ne aasmaan mein burj2 banaaye hai aur dekhne walo ke liye ose sajaa diya gaya hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بےشک ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور ہم نے آراستہ کر دیا ہے آسمان کو دیکھنے والوں کے لیے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک ہم نے آسمان میں (کہکشاؤں کی صورت میں ستاروں کی حفاظت کے لئے) قلعے بنائے اور ہم نے اس (خلائی کائنات) کو دیکھنے والوں کے لئے آراستہ کر دیا |
Muhammad Taqi Usmani اور ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنائے ہیں۔ اور اس کو دیکھنے والوں کے لیے سجاوٹ عطا کی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے آسمان میں برج بنائے اور انہیں دیکھنے والوں کے لئے ستاروں سے آراستہ کردیا |