Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 16 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَلَقَدۡ جَعَلۡنَا فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَزَيَّنَّٰهَا لِلنَّٰظِرِينَ ﴾
[الحِجر: 16]
﴿ولقد جعلنا في السماء بروجا وزيناها للناظرين﴾ [الحِجر: 16]
Abul Ala Maududi Yeh hamari kaar-farmayi hai ke aasman mein humne bahut se mazboot qiley (fortified spheres) banaye, unko dekhne walon ke liye muzayyan (adorn) kiya |
Ahmed Ali او رالبتہ تحقیق ہم نے آسمان پر برج بنائے ہیں اور دیکھنے والو ں کی نطر میں اسے رونق دی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے بنائے ہیں آسمان میں برج [۱۵] اور رونق دی اسکو دیکھنے والوں کی نظر میں [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور بے شک ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنا دیئے اور اس (آسمان) کو دیکھنے والوں کے لئے آراستہ کر دیا ہے۔ |