Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 83 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿يَعۡرِفُونَ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ ثُمَّ يُنكِرُونَهَا وَأَكۡثَرُهُمُ ٱلۡكَٰفِرُونَ ﴾
[النَّحل: 83]
﴿يعرفون نعمة الله ثم ينكرونها وأكثرهم الكافرون﴾ [النَّحل: 83]
Muhammad Junagarhi Yeh Allah ki nematen jantay pehchantay huye bhi unn kay munkie horahey hain bulkay inn mein say aksar na shukray hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye Allah ki nemate jaante pehchaante hoye bhi un ke munkir ho rahe hai balke un mein se aksar na shukre hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ پہچانتے ہیں اللہ تعالیٰ کی نعمت کو (اسکے باوجود) وہ انکار کرتے ہیں اس کا اور انمیں سے اکثر لوگ کافر ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر کافر ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں، پھر بھی ان کا انکار کرتے ہیں، اور ان میں سے اکثر لوگ ناشکرے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں اور پھر انکار کرتے ہیں اور ان کی اکثریت کافر ہے |