Quran with Hindustani translation - Surah Maryam ayat 47 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿قَالَ سَلَٰمٌ عَلَيۡكَۖ سَأَسۡتَغۡفِرُ لَكَ رَبِّيٓۖ إِنَّهُۥ كَانَ بِي حَفِيّٗا ﴾
[مَريَم: 47]
﴿قال سلام عليك سأستغفر لك ربي إنه كان بي حفيا﴾ [مَريَم: 47]
Muhammad Junagarhi Kaha acha tum per salam ho mein to apney perwerdigar say tumhari bakhsish ki dua kerta rahon ga woh mujh per hadd darja meharban hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kaha accha tum par salaam ho, main to apne parvardigaar se tumhaari baqshish ki dua karta rahonga, wo mujh par hadh darje meherbaan hain |
Muhammad Karam Shah Al Azhari ابراہیم نے (جواب میں ) کہا سلام ہو تم پر میں مغفرت طلب کرونگا تیرے لیے اپنے رب سے بیشک وہ مجھ پر بیحد مہربان ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (ابراہیم علیہ السلام نے) کہا: (اچھا) تمہیں سلام، میں اب (بھی) اپنے رب سے تمہارے لئے بخشش مانگوں گا، بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے (شاید تمہیں ہدایت عطا فرما دے) |
Muhammad Taqi Usmani ابراہیم نے کہا : میں آپ کو (رخصت کا) سلام کرتا ہوں۔ میں اپنے پروردگار سے آپ کی بخشش کی دعا کروں گا۔ بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ خدا آپ کو سلامت رکھے میں عنقریب اپنے رب سے آپ کے لئے مغفرت طلب کروں گا کہ وہ میرے حال پر بہت مہربان ہے |