Quran with Hindustani translation - Surah Maryam ayat 70 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿ثُمَّ لَنَحۡنُ أَعۡلَمُ بِٱلَّذِينَ هُمۡ أَوۡلَىٰ بِهَا صِلِيّٗا ﴾
[مَريَم: 70]
﴿ثم لنحن أعلم بالذين هم أولى بها صليا﴾ [مَريَم: 70]
Muhammad Junagarhi Phir hum unhen bhi khoob jantay hain jo jahannum kay dakhlay kay ziyada sazawaar hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir hum unhe bhi qoob jaante hain, jo jahannam ke daaqile ke zyaada sazawaar hain |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ہم ہی خوب جانتے ہیں ان لوگوں کو جو زیادہ مستحق ہیں اس آگ میں تپائے جانے کے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ سزاوار ہیں |
Muhammad Taqi Usmani پھر یہ بات ہم ہی خوب جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو سب سے پہلے اس دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ مستحق ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ہم ان لوگوں کو بھی خوب جانتے ہیں جو جہّنم میں جھونکے جانے کے زیادہ سزاوار ہیں |