Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 70 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿ثُمَّ لَنَحۡنُ أَعۡلَمُ بِٱلَّذِينَ هُمۡ أَوۡلَىٰ بِهَا صِلِيّٗا ﴾
[مَريَم: 70]
﴿ثم لنحن أعلم بالذين هم أولى بها صليا﴾ [مَريَم: 70]
Abul Ala Maududi Phir hum yeh jaante hain ke in mein se kaun sabse badhkar jahannum mein jhonke janey ka mustahiq hai |
Ahmed Ali پھر ہم ان لوگو ں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جانے کے زیادہ مستحق ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر ہم کو خوب معلوم ہیں جو بہت قابل ہیں اُس میں داخل ہونے کے [۸۵] |
Muhammad Hussain Najafi پھر ہم ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ کون اس (جہنم) میں داخل ہونے کا زیادہ سزاوار ہے؟ |