Quran with Hindustani translation - Surah Ta-Ha ayat 74 - طه - Page - Juz 16
﴿إِنَّهُۥ مَن يَأۡتِ رَبَّهُۥ مُجۡرِمٗا فَإِنَّ لَهُۥ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ﴾
[طه: 74]
﴿إنه من يأت ربه مجرما فإن له جهنم لا يموت فيها ولا﴾ [طه: 74]
Muhammad Junagarhi Baat yehi hai kay jo bhi gunehagaar bann ker Allah Taalaa kay haan hazir hoga uss kay liye dozakh hai jahan na maut hogi na zindagi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim baath yahi hai ke jo bhi gunehgaar ban kar Allah ta’ala ke haan haazir hoga, us ke liye dozakh hai, jaha na mauth hogi aur na zindagi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بیشک جو شخص بارگاہ الہٰی میں مجرم بن کر آئے تو اس کے لیے جہنم (کا شعلہ زار) ہے ۔ نہ وہ مر ہی سکے گا اس میں اور نہ وہ زندہ ہوگا |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک جو شخص اپنے رب کے پاس مجرم بن کر آئے گا تو بیشک اس کے لئے جہنم ہے، (اور وہ ایسا عذاب ہے کہ) نہ وہ اس میں مر سکے گا اور نہ ہی زندہ رہے گا |
Muhammad Taqi Usmani حقیقت یہ ہے کہ جو شخص اپنے پروردگار کے پاس مجرم بن کر آئے گا، اس کے لیے جہنم ہے جس میں نہ وہ مرے گا اور نہ جئے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یقینا جو اپنے رب کی بارگاہ میں مجرم بن کر آئے گا اس کے لئے وہ جہنم ّہے جس میں نہ مرسکے گا اور نہ زندہ رہ سکے گا |