Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 74 - طه - Page - Juz 16
﴿إِنَّهُۥ مَن يَأۡتِ رَبَّهُۥ مُجۡرِمٗا فَإِنَّ لَهُۥ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ﴾
[طه: 74]
﴿إنه من يأت ربه مجرما فإن له جهنم لا يموت فيها ولا﴾ [طه: 74]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke jo mujrin bankar apne Rubb ke huzoor haazir hoga uske liye jahannum hai jismein woh na jiyega na marega |
Ahmed Ali بے شک جو شخص اپنے رب کے پا س مجرم ہو کر آئے گا سواس کے لیے دوزخ ہے جس میں نہ مرے گا اور نہ جیے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry جو شخص اپنے پروردگار کے پاس گنہگار ہو کر آئے گا تو اس کے لئے جہنم ہے۔ جس میں نہ مرے گا نہ جیئے گا |
Mahmood Ul Hassan بات یہی ہے کہ جو کوئی آیا رب کے پاس گناہ لیکر سو اُس کے واسطے دوزخ ہے نہ مرے اُس میں نہ جئے [۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک جو کوئی مجرم بن کر اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہوگا اس کیلئے وہ جہنم ہے جس میں وہ نہ مرے گا اور نہ جیئے گا۔ |