Quran with Hindustani translation - Surah Ta-Ha ayat 83 - طه - Page - Juz 16
﴿۞ وَمَآ أَعۡجَلَكَ عَن قَوۡمِكَ يَٰمُوسَىٰ ﴾
[طه: 83]
﴿وما أعجلك عن قومك ياموسى﴾ [طه: 83]
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اے موسٰی! تم نے اپنی قوم سے (پہلے طور پر آجانے میں) جلدی کیوں کی |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اے موسٰی تمہیں قوم کو چھوڑ کر جلدی آنے پر کس شے نے آمادہ کیا ہے |