Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 83 - طه - Page - Juz 16
﴿۞ وَمَآ أَعۡجَلَكَ عَن قَوۡمِكَ يَٰمُوسَىٰ ﴾
[طه: 83]
﴿وما أعجلك عن قومك ياموسى﴾ [طه: 83]
Abul Ala Maududi Aur kya cheez tumhein apni qaum se pehle le aayi Moosa |
Ahmed Ali اور اے موسیٰ تجھے اپنی قوم سے پہلے جلدی آنے کا کیا سبب ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی |
Mahmood Ul Hassan اور کیوں جلدی کی تونے اپنی قوم سے اے موسٰی |
Muhammad Hussain Najafi اے موسیٰ! اپنی قوم سے پہلے کیا چیز تمہیں جلدی لے آئی؟ |