Quran with Hindustani translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 19 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَلَهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَمَنۡ عِندَهُۥ لَا يَسۡتَكۡبِرُونَ عَنۡ عِبَادَتِهِۦ وَلَا يَسۡتَحۡسِرُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 19]
﴿وله من في السموات والأرض ومن عنده لا يستكبرون عن عبادته ولا﴾ [الأنبيَاء: 19]
Muhammad Junagarhi Aasmano aur zamin mein jo hai ussi Allah ka hai aur jo uss kay pass hain woh uss ki ibadat say na sirkashi kertay hain aur na thaktay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim asmaano aur zameen mein jo hai, osi Allah ka hai, aur jo us ke paas hai wo us ki ibaadath se na sarkashi karte hai aur na thakte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو (فرشتے ) اسکے نزدیک ہیں وہ ذرا سر کشی نہیں کرتے اسکی عبادت سے اور نہ ہی وہ تھکتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے اسی کا (بندہ و مملوک) ہے، اور جو (فرشتے) اس کی قربت میں (رہتے) ہیں وہ نہ تو اس کی عبادت سے تکبّر کرتے ہیں اور نہ وہ (اس کی طاعت بجا لاتے ہوئے) تھکتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور آسمانوں اور زمین میں جو لوگ بھی ہیں، اللہ کے ہیں۔ اور جو (فرشتے) اللہ کے پاس ہیں، وہ نہ اس کی عبادت سے سرکشی کرتے ہیں، نہ تھکتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اسی خدا کے لئے زمین و آسمان کی کل کائنات ہے اور جو افراد اس کی بارگاہ میں ہیں وہ نہ اس کی عبادت سے اکڑ کر انکار کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں |