Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 19 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَلَهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَمَنۡ عِندَهُۥ لَا يَسۡتَكۡبِرُونَ عَنۡ عِبَادَتِهِۦ وَلَا يَسۡتَحۡسِرُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 19]
﴿وله من في السموات والأرض ومن عنده لا يستكبرون عن عبادته ولا﴾ [الأنبيَاء: 19]
Abul Ala Maududi Zameen aur aasmano mein jo makhlooq bhi hai Allah ki hai aur jo (Farishtey) uske paas hain woh na apne aap ko bada samajh kar uski bandagi se sartabi karte hain aur na malool (weary /tire) hotey hain |
Ahmed Ali اور اسی کا ہے جو کوئي آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو اس کے ہاں ہیں اس کی عبادت سے سرکشی نہیں کرتےاور نہ تھکتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے (مملوک اور اُسی کا مال) ہیں۔ اور جو (فرشتے) اُس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنیاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور اُسی کا ہے جو کوئی ہے آسمان اور زمین میں [۱۶] اور جو اُسکے نزدیک رہتے ہیں سرکشی نہیں کرتے اُسکی عبادت سے اور نہیں کرتے کاہلی |
Muhammad Hussain Najafi جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین ہے سب اسی کیلئے ہے اور جو اس کی بارگاہ میں ہیں وہ اس کی عبادت سے تکبر و سرکشی نہیں کرتے اور نہ ہی تھکتے ہیں۔ |