Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 89 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ فَأَنَّىٰ تُسۡحَرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 89]
﴿سيقولون لله قل فأنى تسحرون﴾ [المؤمنُون: 89]
Muhammad Junagarhi Yehi jawab den gay kay Allah hi hai. Keh dijiye phir tum kidhar say jadoo ker diye jatay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yahi jawaab denge ke Allah hee hai, keh dijiye, phir tum kidhar se jaadu kar diye jaate ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ کہیں گے یہ اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے۔ فرمائیے پھر کیسے تم دھوکہ میں مبتلا ہو جاتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ فوراً کہیں گے: یہ (سب شانیں) اللہ ہی کے لئے ہیں، (تو) آپ فرمائیں: پھر تمہیں کہاں سے (جادو کی طرح) فریب دیا جا رہا ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : سارا اختیار اللہ کا ہے۔ کہو کہ : پھر کہاں سے تم پر کوئی جادو چل جاتا ہے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو یہ فورا جواب دیں گے کہ یہ سب اللہ کے لئے ہے تو کہئے کہ آخر پھر تم پر کون سا جادو کیا جارہا ہے |