Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 10 - النور - Page - Juz 18
﴿وَلَوۡلَا فَضۡلُ ٱللَّهِ عَلَيۡكُمۡ وَرَحۡمَتُهُۥ وَأَنَّ ٱللَّهَ تَوَّابٌ حَكِيمٌ ﴾
[النور: 10]
﴿ولولا فضل الله عليكم ورحمته وأن الله تواب حكيم﴾ [النور: 10]
Muhammad Junagarhi Agar Allah Taalaa ka fazal-o-karam tum per na hota (to tum per mushaqqat utarti) aur Allah Taalaa toba qabool kerney wala ba-hikmat hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim agar Allah ta’ala ka fazl wa karam tum par na hota, (to tum par mashaqqath utar ti) aur Allah ta’ala tauba qubool karne wala, ba hikmath hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو تم بڑی الجھنوں میں پڑ جاتے) اور بیشک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا بڑا دانا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو تم ایسے حالات میں زیادہ پریشان ہوتے) اور بیشک اللہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا بڑی حکمت والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ کثرت سے توبہ قبول کرنے والا حکمت والا ہے (تو خود سوچ لو کہ تمہارا کیا بنتا ؟) |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور وہ توبہ قبول کرنے والا صاحب هحکمت نہ ہوتا تو اس تہمت کا انجام بہت برا ہوتا |