Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 49 - النور - Page - Juz 18
﴿وَإِن يَكُن لَّهُمُ ٱلۡحَقُّ يَأۡتُوٓاْ إِلَيۡهِ مُذۡعِنِينَ ﴾
[النور: 49]
﴿وإن يكن لهم الحق يأتوا إليه مذعنين﴾ [النور: 49]
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اگر فیصلہ ان کے حق میں ہونا ہو تو (بھاگے) چلے آتے ہیں اس کی طرف تسلیم کرتے ہوئے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اگر وہ حق والے ہوتے تو وہ اس (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف مطیع ہو کر تیزی سے چلے آتے |