Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 118 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَٱفۡتَحۡ بَيۡنِي وَبَيۡنَهُمۡ فَتۡحٗا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴾
[الشعراء: 118]
﴿فافتح بيني وبينهم فتحا ونجني ومن معي من المؤمنين﴾ [الشعراء: 118]
Muhammad Junagarhi Pus tu mujh mein aur inn mein koi qataee faisla ker dey aur mujha aur meray ba-emaan saathiyon ko nijat dey |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas tu mujh mein aur un mein koyi qatayi faisla karde aur mujhe aur mere ba imaan saathiyo ko najaath de |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس تو فیصلہ فرما دے میرے اور ان کے درمیان جو قطعی ہو اور (اپنے عذاب سے ) نجات دے مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں اہل ایمان سے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس تو میرے اور ان کے درمیان فیصلہ فرما دے اور مجھے اور ان مومنوں کو جو میرے ساتھ ہیں نجات دے دے |
Muhammad Taqi Usmani اب آپ میرے اور ان کے در میان دو ٹوک فیصلہ کردیجیے، اور مجھے اور میرے مومن ساتھیوں کو بچا لیجیے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اب میرے اور ان کے درمیان کھلا ہوا فیصلہ فرما دے اور مجھے اور میرے ساتھی صاحبانِ ایمان کو نجات دے دے |