Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 14 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَلَهُمۡ عَلَيَّ ذَنۢبٞ فَأَخَافُ أَن يَقۡتُلُونِ ﴾
[الشعراء: 14]
﴿ولهم علي ذنب فأخاف أن يقتلون﴾ [الشعراء: 14]
Muhammad Junagarhi Aur unn ka meray aik qasoor ka (dawa) bhi hai mujhay darr hai kay kahin woh mujhay maar na dalen |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur un ka mujh par mere ek qusoor ka (daawa) bhi hai, mujhe dar hai ke kahi wo mujhe maar na daale |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور (تو جانتا ہے کہ) ان کا میرے ذمّہ ایک جرم بھی ہے اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ان کا میرے اوپر (قبطی کو مار ڈالنے کا) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے |
Muhammad Taqi Usmani اور میرے خلاف ان لوگوں نے ایک جرم بھی عائد کر رکھا ہے۔ جس کی وجہ سے مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل نہ کر ڈالیں |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور میرے اوپر ان کاایک جرم بھی ہے تو مجھے خوف ہے کہ یہ مجھے قتل نہ کردیں |