Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 14 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَلَهُمۡ عَلَيَّ ذَنۢبٞ فَأَخَافُ أَن يَقۡتُلُونِ ﴾
[الشعراء: 14]
﴿ولهم علي ذنب فأخاف أن يقتلون﴾ [الشعراء: 14]
Abul Ala Maududi Aur mujhpar unke haan ek jurm ka ilzam bhi hai, is liye main darta hoon ke woh mujhey qatal kar dengey” |
Ahmed Ali اور میرے ذمہ ان کا ایک گناہ بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مار نہ ڈالیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں |
Mahmood Ul Hassan اور انکو مجھ پر ہے ایک گناہ کا دعویٰ [۱۰] سو ڈرتا ہوں کہ مجھ کو مار ڈالیں [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔ |