Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 34 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿ذُرِّيَّةَۢ بَعۡضُهَا مِنۢ بَعۡضٖۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴾
[آل عِمران: 34]
﴿ذرية بعضها من بعض والله سميع عليم﴾ [آل عِمران: 34]
Muhammad Junagarhi Kay yeh sab aapas mein aik doosray ki nasal say hain aur Allah Taalaa sunta janta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ke ye sab aapas mein ek dosre ki nasal se hai aur Allah ta’ala sunta jaanta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ ایک نسل ہے بعض ان میں سے بعض کی اولاد ہیں اور اللہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ ایک ہی نسل ہے ان میں سے بعض بعض کی اولاد ہیں، اور اللہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ ایسی نسل تھی جس کے افراد (نیکی اور اخلاص میں) ایک دوسرے سے ملتے جلتے تھے، اور اللہ (ہر ایک کی بات) سننے والا ہے، ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ ایک نسل ہے جس میں ایک کا سلسلہ ایک سے ہے اور اللہ سب کی سننے والا اور جاننے والا ہے |