Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 95 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿قُلۡ صَدَقَ ٱللَّهُۗ فَٱتَّبِعُواْ مِلَّةَ إِبۡرَٰهِيمَ حَنِيفٗاۖ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ﴾
[آل عِمران: 95]
﴿قل صدق الله فاتبعوا ملة إبراهيم حنيفا وما كان من المشركين﴾ [آل عِمران: 95]
Muhammad Junagarhi Keh dijiye kay Allah Taalaa sacha hai tum sab ibrahim hanif kay millat ki pairwi kero jo mushrik na thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim keh dijiye ke Allah ta’ala saccha hai, tum sab Ibraheem haneef ki millath ki pairvi karo, jo mushrik na thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ کہہ دیجیے سچ فرمایا ہے اللہ نے پس پیروی کرو تم ملت ابراہیم کی جو ہر اطل سے الگ تھلگ تھے اور (بالکل) نہ تھے وہ شرک کرنے والوں میں سے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri فرما دیں کہ اللہ نے سچ فرمایا ہے، سو تم ابراہیم (علیہ السلام) کے دین کی پیروی کرو جو ہر باطل سے منہ موڑ کر صرف اللہ کے ہوگئے تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے |
Muhammad Taqi Usmani آپ کہیے کہ اللہ نے سچ کہا ہے، لہذا تم ابراہیم کے دین کا اتباع کرو جو پوری طرح سیدھے راستے پر تھے، اور ان لوگوں میں سے نہیں تھے جو اللہ کی خدائی میں کسی کو شریک مانتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ خدا سچاّ ہے .تم سب ملّت ابراہیم علیھ السّلام کا اتباع کرو وہ باطل سے کنارہ کش تھے اور مشرکین میں سے نہیں تھے |