Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rum ayat 60 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿فَٱصۡبِرۡ إِنَّ وَعۡدَ ٱللَّهِ حَقّٞۖ وَلَا يَسۡتَخِفَّنَّكَ ٱلَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ ﴾
[الرُّوم: 60]
﴿فاصبر إن وعد الله حق ولا يستخفنك الذين لا يوقنون﴾ [الرُّوم: 60]
Muhammad Junagarhi Pus aap sabar keren yaqeenan Allah ka wada sacha hai. Aap ko woh log halka (bey sabra) na keren jo yaqeen nahi rakhtay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas aap sabr kare, yaqinan Allah ka waada saccha hai, aap ko wo log halka (be’sabra) na kare, jo yaqeen nahi rakhte |
Muhammad Karam Shah Al Azhari سو آپ صبر فرمائیں بےشک اللہ کا وعدہ سچا ہے اور آپ کو پھسلا نہ دیں (راہ حق سے) وہ لوگ جو یقین نہیں رکھتے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس آپ صبر کیجئے، بیشک اللہ کا وعدہ سچا ہے، جو لوگ یقین نہیں رکھتے کہیں (ان کی گمراہی کا غم اور ہدایت کی فکر) آپ کو کمزور ہی نہ کر دیں۔ (اے جانِ جہاں! ان کے کفر کو غمِ جاں نہ بنا لیں) |
Muhammad Taqi Usmani لہذا (اے پیغمبر) تم صبر سے کام لو، یقین جانو اللہ کا وعدہ سچا ہے اور ایسا ہرگز نہ ہونا چاہیے کہ جو لوگ یقین نہیں کرتے ان کی وجہ سے تم ڈھیلے پڑجاؤ۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi لہٰذاآپ صبر سے کام لیں کہ خدا کا وعدہ برحق ہے اور خبردار جو لوگ یقین اس امر کا نہیں رکھتے ہیں وہ آپ کو ہلکانہ بنادیں |