Quran with Hindustani translation - Surah As-Sajdah ayat 9 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿ثُمَّ سَوَّىٰهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِن رُّوحِهِۦۖ وَجَعَلَ لَكُمُ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡأَبۡصَٰرَ وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚ قَلِيلٗا مَّا تَشۡكُرُونَ ﴾
[السَّجدة: 9]
﴿ثم سواه ونفخ فيه من روحه وجعل لكم السمع والأبصار والأفئدة قليلا﴾ [السَّجدة: 9]
Muhammad Junagarhi Jissay theek thaak ker kay apni rooh phonki ussi ney tumharay kaan aankhen aur dil banaye (iss per bhi) tum boht hi thora ehsan mantay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jise theek thaak kar ke us mein apni ruh phuki, osi ne tumhaare kaan, aankhe aur dil banaaye (us par bhi) tum bahuth hee thoda ehsaan maante ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر اس (کے قددقامت) کو درست فرمایا اور پھونک دی اس میں اپنی روح اور بنا دئیے تمھارے لیے کان آنکھیں اور دل تم لوگ بہت کم شکر بجا لاتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر اس (میں اعضاء) کو درست کیا اور اس میں اپنی روحِ (حیات) پھونکی اور تمہارے لئے (رحمِ مادر ہی میں پہلے) کان اور (پھر) آنکھیں اور (پھر) دل و دماغ بنائے، تم بہت ہی کم شکر ادا کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر کے اس میں اپنی روح پھونکی، اور (انسانو) تمہارے لیے کان، آنکھیں اور دل پیدا کیے۔ تم لوگ شکر تھوڑا ہی کرتے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد اسے برابر کرکے اس میں اپنی روح پھونک دی ہے اور تمہارے لئے کان, آنکھ اور دل بنادیئے ہیں مگر تم بہت کم شکریہ ادا کرتے ہو |