Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ahzab ayat 44 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا ﴾
[الأحزَاب: 44]
﴿تحيتهم يوم يلقونه سلام وأعد لهم أجرا كريما﴾ [الأحزَاب: 44]
Muhammad Junagarhi Jiss din yeh (Allah say) mulaqat keren gay inn ka tohfa salam hoga inn kay liye Allah Taalaa ney ba-izzat ajar tayyar ker rakha hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jis din ye (Allah se) mulaqaath karenge, un ka tuhfa salaam hoga, un ke liye Allah ta’ala ne ba izzath ajr tayyaar kar rakha hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari انہیں یہ دعا دی جائے گی جس روز وہ اپنے رب کریم سے ملیں گے ، ہمیشہ سلامت رہو اور اس نے تیار کر رکھا ہے ان کے لیے عزت والا اجر |
Muhammad Tahir Ul Qadri جس دن وہ (مومِن) اس سے ملاقات کریں گے تو ان (کی ملاقات) کا تحفہ سلام ہوگا، اور اس نے ان کے لئے بڑی عظمت والا اجر تیار کر رکھا ہے |
Muhammad Taqi Usmani جس دن مومن لوگ اللہ سے ملیں گے اس دن ان کا استقبال سلام سے ہوگا، اور اللہ نے ان کے لیے باعزت انعام تیار کر رکھا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کی مدارات جس دن پروردگار سے ملاقات کریں گے سلامتی سے ہوگی اور ان کے لئے اس نے بہترین اجر مہّیا کر رکھا ہے |