Quran with Hindustani translation - Surah Saba’ ayat 47 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿قُلۡ مَا سَأَلۡتُكُم مِّنۡ أَجۡرٖ فَهُوَ لَكُمۡۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَى ٱللَّهِۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ شَهِيدٞ ﴾
[سَبإ: 47]
﴿قل ما سألتكم من أجر فهو لكم إن أجري إلا على الله﴾ [سَبإ: 47]
Muhammad Junagarhi Keh dijiye! kay jo badla mein tum say maangon woh tumharay liye hai mera badla to Allah Taalaa hi kay zimmay hai. Woh her cheez say ba-khabar (aur mutlaa) hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim keh dijiye! ke jo badhla main tum se maango wo tumhaare liye hai, mera badhla to Allah ta’ala hee ke zimme hai, wo har cheez se ba-qabar (aur muttale) hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari فرمائیے (لوگو!) جو معاوضہ میں نے تم سے مانگا ہے وہ تم اپنے پاس رکھو ۔ میری (دلسوزیوں) کا اجر تو (میرے ) اللہ کے ذمہ ہے اور وہ ہر چیز پر گواہ ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri فرما دیجئے: میں نے (اس اِحسان کا) جو صلہ تم سے مانگا ہو وہ بھی تم ہی کو دے دیا، میرا اجر صرف اللہ ہی کے ذمّہ ہے، اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہے |
Muhammad Taqi Usmani کہو : میں نے اگر اس بات پر تم سے کوئی اجرت مانگی ہو تو وہ تمہاری ہے۔ میرا اجر تو اللہ کے سوا کسی کے ذمے نہیں ہے، اور وہ ہر چیز کا مشاہدہ کرنے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کہہ دیجئے کہ میں جو اجر مانگ رہا ہوں وہ بھی تمہارے ہی لئے ہے میرا حقیقی اجر تو پروردگار کے ذمہ ہے اور وہ ہر شے کا گواہ ہے |