Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 22 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿۞ ٱحۡشُرُواْ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ وَأَزۡوَٰجَهُمۡ وَمَا كَانُواْ يَعۡبُدُونَ ﴾
[الصَّافَات: 22]
﴿احشروا الذين ظلموا وأزواجهم وما كانوا يعبدون﴾ [الصَّافَات: 22]
Muhammad Junagarhi Zalimon ko aur unn kay humrahiyon ko aur (jin) jin ki woh Allah kay ilawa parastish kertay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim zaalimo ko aur un ke hum raahiyo ko aur (jin) jin ki wo Allah ke alaawa parastish karte thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (اے فرشتو!) جمع کرو جنہوں نے ظلم کیا تھا اور ان کے ساتھیوں کو اور جن کی یہ عبادت کیا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اُن (سب) لوگوں کو جمع کرو جنہوں نے ظلم کیا اور ان کے ساتھیوں اور پیروکاروں کو (بھی) اور اُن (معبودانِ باطلہ) کو (بھی) جنہیں وہ پوجا کرتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani (فرشتوں سے کہا جائے گا کہ) گھیر لاؤ ان سب کو جنہوں نے ظلم کیا تھا، اور ان کے ساتھیوں کو بھی اور ان کو بھی |
Syed Zeeshan Haider Jawadi فرشتو ذرا ان ظلم کرنے والوں کو اور ان کے ساتھیوں کو اور خدا کے علاوہ جن کی یہ عبادت کیا کرتے تھے سب کو اکٹھا تو کرو |