Quran with Hindustani translation - Surah sad ayat 39 - صٓ - Page - Juz 23
﴿هَٰذَا عَطَآؤُنَا فَٱمۡنُنۡ أَوۡ أَمۡسِكۡ بِغَيۡرِ حِسَابٖ ﴾
[صٓ: 39]
﴿هذا عطاؤنا فامنن أو أمسك بغير حساب﴾ [صٓ: 39]
Muhammad Junagarhi Yeh hai humara atiya abb tu ehsan ker ya rol rakh kuch hisab nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye hamaara atya, ab tu ehsaan kar ya rok rakh, kuch hisaab nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (اے سلیمان!) یہ ہماری عطا ہے چاہے (کسی کو بخش کر) احسان کر چاہے اپنے پاس رکھ |
Muhammad Tahir Ul Qadri (ارشاد ہوا:) یہ ہماری عطا ہے (خواہ دوسروں پر) احسان کرو یا (اپنے تک) روکے رکھو (دونوں حالتوں میں) کوئی حساب نہیں |
Muhammad Taqi Usmani (اور ان سے کہا تھا کہ) یہ ہمارا عطیہ ہے، اب تمہیں اختیار ہے کہ احسان کر کے کسی کو کچھ دو ، یا اپنے پاس رکھو، تم پر کسی حساب کی ذمہ داری نہیں ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ سب میری عطا ہے اب چاہے لوگوں کو دیدو یا اپنے پاس رکھو تم سے حساب نہ ہوگا اور ان کے لئے ہمارے یہاں تقرب کا درجہ ہے اور بہترین بازگشت ہے |