Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 31 - الزُّمَر - Page - Juz 23
﴿ثُمَّ إِنَّكُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ عِندَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُونَ ﴾
[الزُّمَر: 31]
﴿ثم إنكم يوم القيامة عند ربكم تختصمون﴾ [الزُّمَر: 31]
Muhammad Junagarhi Phir tum sab kay sab qayamat kay din apnay rab kay samney jhagro gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir tum sab ke sab qayaamath ke din apne rab ke saamne jhagdoge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر تم (سب) روز محشر اپنے رب کے حضور میں آپس میں جھگڑو گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر بلاشبہ تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے حضور باہم جھگڑا کروگے*o* ایک گروہ دوسرے کو کہے گا کہ ہمیں مقامِ نبوّت اور شانِ رسالت کو سمجھنے سے تم نے روکا تھا، وہ کہیں گے: نہیں تم خود ہی بدبخت اور گمراہ تھے |
Muhammad Taqi Usmani پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے پاس اپنا مقدمہ پیش کرو گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد تم سب روز هقیامت پروردگار کی بارگاہ میں اپنے جھگڑے پیش کرو گے |