Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 31 - الزُّمَر - Page - Juz 23
﴿ثُمَّ إِنَّكُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ عِندَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُونَ ﴾
[الزُّمَر: 31]
﴿ثم إنكم يوم القيامة عند ربكم تختصمون﴾ [الزُّمَر: 31]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar qayamat ke roz tum sab apne Rubb ke huzur apna apna muqaddama pesh karogey |
Ahmed Ali پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں آپس میں جھگڑو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا) |
Mahmood Ul Hassan پھر مقرر تم قیامت کے دن اپنے رب کے آگے جھگڑو گے [۴۸] |
Muhammad Hussain Najafi پس اس شخص سے بڑھ کر اور کون ظالم ہوگا جو خدا پر جھوٹ باندھے اور جب سچائی اس کے پاس آئے تو وہ اسے جھٹلائے۔ کیا جہنم میں کافروں کا ٹھکانہ نہیں ہے؟ |