Quran with Hindustani translation - Surah Ghafir ayat 44 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿فَسَتَذۡكُرُونَ مَآ أَقُولُ لَكُمۡۚ وَأُفَوِّضُ أَمۡرِيٓ إِلَى ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَصِيرُۢ بِٱلۡعِبَادِ ﴾
[غَافِر: 44]
﴿فستذكرون ما أقول لكم وأفوض أمري إلى الله إن الله بصير بالعباد﴾ [غَافِر: 44]
Muhammad Junagarhi Pus aagay chal ker tum meri baaton ko yaad kero gay mein apna moamla Allah kay supurd kerta hun yaqeenan Allah Taalaa bandon ka nigran hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas aage chal kar tum meri baatho ko yaad karoge, main apna maamla Allah ke supurdh karta hoon, yaqinan Allah ta’ala bandho ka nigraan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس (اے میرے ہم وطنو!) عنقریب تم یاد کرو گے جو میں (آج ) تمہیں کہہ رہا ہوں اور میں اپنا (سارا) کام اللہ کے سپرد کرتا ہوں ۔ بیشک اللہ تعالیٰ دیکھنے والا ہے (اپنے ) بندوں کو |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو تم عنقریب (وہ باتیں) یاد کرو گے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں، اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، بے شک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani غرض تم عنقریب میری یہ باتیں یاد کرو گے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں، اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ یقینا اللہ سارے بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر عنقریب تم اسے یاد کرو گے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں اور میں تو اپنے معاملات کو پروردگار کے حوالے کررہا ہوں کہ بیشک وہ تمام بندوں کے حالات کا خوب دیکھنے والا ہے |