Quran with Hindustani translation - Surah Ghafir ayat 73 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿ثُمَّ قِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تُشۡرِكُونَ ﴾
[غَافِر: 73]
﴿ثم قيل لهم أين ما كنتم تشركون﴾ [غَافِر: 73]
Muhammad Junagarhi Phir unn say poocha jayega kay jinhen tum shareek kertay thay woh kahan hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir un se pucha jayega ke jinhe tum shareek karte thein, wo kahaa hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر پوچھا جائے گا ان سے کہاں ہیں وہ جنہیں تم شریک ٹھہراتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر اُن سے کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ (بُت) جنہیں تم شریک ٹھہراتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani پھر ان سے کہا جائے گا : کہاں ہیں وہ (تمہارے معبود) جنہیں تم خدائی میں اس کا شریک مانا کرتے تھے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر یہ کہا جائے گا کہ اب وہ کہاں ہیں جنہیں تم شریک بنایا کرتے تھے |