Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 73 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿ثُمَّ قِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تُشۡرِكُونَ ﴾
[غَافِر: 73]
﴿ثم قيل لهم أين ما كنتم تشركون﴾ [غَافِر: 73]
Abul Ala Maududi Phir unse pucha jayega ke ab kahan hai Allah ke siwa woh dusre khuda jinko tum shareek karte thay |
Ahmed Ali پھر ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں جنھیں تم شریک بتاتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر انکو کہیں کہاں گئے جنکو تم شریک بتلایا کرتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi پھر ان سے کہا جائے گا (آج) وہ کہاں ہیں جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر شریک مانتے تھے؟ |