Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zukhruf ayat 69 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ بِـَٔايَٰتِنَا وَكَانُواْ مُسۡلِمِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 69]
﴿الذين آمنوا بآياتنا وكانوا مسلمين﴾ [الزُّخرُف: 69]
Muhammad Junagarhi Aur jo humari aayaton per eman laye aur thay bhi woh (farmabardar) musalman |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo hamaari aayato par imaan laaye aur thein bhi wo (farmabardaar) musalmaan |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (یعنی ) وہ بندے جو ایمان لے آئے تھے ہماری آیتوں پر اور فرمانبردار تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (یہ) وہ لوگ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور ہمیشہ (ہمارے) تابعِ فرمان رہے |
Muhammad Taqi Usmani اے میرے وہ بندو جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے تھے اور فرمانبردار رہے تھے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہماری نشانیوں پر ایمان قبول کیا ہے اور ہمارے اطاعت گزار ہوگئے ہیں |