Quran with Hindustani translation - Surah Ad-Dukhan ayat 17 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿۞ وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَهُمۡ رَسُولٞ كَرِيمٌ ﴾
[الدُّخان: 17]
﴿ولقد فتنا قبلهم قوم فرعون وجاءهم رسول كريم﴾ [الدُّخان: 17]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan inn say pehlay hum qom-e-firaon ko (bhi) aazma chukay hain jinn kay pass (Allah ka) ba-izzat rasool aaya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan un se pehle hum khaum feraun ko (bhi) aazma chuke hai jin ke paas (Allah ka) ba-izzath rasool aaya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے آزمایا تھا ان سے پہلے قوم فرعون کو اور آیا تھا ان کے پاس معزز رسول |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور در حقیقت ہم نے اِن سے پہلے قومِ فرعون کی (بھی) آزمائش کی تھی اور اُن کے پاس بزرگی والے رسول (موسٰی علیہ السلام) آئے تھے |
Muhammad Taqi Usmani اور ان سے پہلے ہم نے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا اور ان کے پاس ایک معزز پیغمبر آئے تھے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا جب ان کے پاس ایک محترم پیغمبر آیا |