Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma’idah ayat 37 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿يُرِيدُونَ أَن يَخۡرُجُواْ مِنَ ٱلنَّارِ وَمَا هُم بِخَٰرِجِينَ مِنۡهَاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ مُّقِيمٞ ﴾
[المَائدة: 37]
﴿يريدون أن يخرجوا من النار وما هم بخارجين منها ولهم عذاب مقيم﴾ [المَائدة: 37]
Muhammad Junagarhi Yeh chahayen gay kay dozakh mein say nikal jayen lekin yeh hergiz iss mein say na nikal saken gay inn kay liye to dawami azab hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye chahenge ke dozakh mein se nikal jae, lekin ye hargiz us mein se na nikal sakenge,un ke liye tuh dayimi azaab hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بہت چاہیں گے نکلیں اس آگ سے اور وہ نہیں نکل سکیں گے اس سے اور ان کے لیے عذاب ہوگا ہمیشہ رہنے والا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ چاہیں گے کہ (کسی طرح) دوزخ سے نکل جائیں جب کہ وہ اس سے نہیں نکل سکیں گے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں، حالانکہ وہ اس سے نکلنے والے نہیں ہیں، اور ان کو ایسا عذاب ہوگا جو قائم رہے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لوگ چاہتے ہیں جہّنم سے نکل جائیں حالانکہ یہ نکلنے والے نہیں ہیں اور ان کے لئے ایک مستقل عذاب ہے |