Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 37 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿يُرِيدُونَ أَن يَخۡرُجُواْ مِنَ ٱلنَّارِ وَمَا هُم بِخَٰرِجِينَ مِنۡهَاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ مُّقِيمٞ ﴾
[المَائدة: 37]
﴿يريدون أن يخرجوا من النار وما هم بخارجين منها ولهم عذاب مقيم﴾ [المَائدة: 37]
Abul Ala Maududi Woh chahenge ke dozakh ki aag se nikal bhaagein magar na nikal sakenge aur unhein qayam (hamesha) rehne wala azaab diya jayega |
Ahmed Ali وہ چاہیں گے ُکہ آگ سے نکل جائیں حالانکہ وہ اس سے نکلنے والے نہیں اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (ہر چند) چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں مگر اس سے نہیں نکل سکیں گے اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے |
Mahmood Ul Hassan چاہیں گے کہ نکل جاویں آگ سے اور وہ اس سے نکلنے والے نہیں اور ان کے لئے عذاب دائمی ہے [۱۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں، مگر وہ اس سے کبھی نہیں نکل پائیں گے۔ اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے۔ |