Quran with Hindustani translation - Surah Qaf ayat 17 - قٓ - Page - Juz 26
﴿إِذۡ يَتَلَقَّى ٱلۡمُتَلَقِّيَانِ عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ قَعِيدٞ ﴾
[قٓ: 17]
﴿إذ يتلقى المتلقيان عن اليمين وعن الشمال قعيد﴾ [قٓ: 17]
Muhammad Tahir Ul Qadri جب دو لینے والے (فرشتے اس کے ہر قول و فعل کو تحریر میں) لے لیتے ہیں (جو) دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اس وقت بھی جب (اعمال کو) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں۔ ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے۔ |