Quran with Hindustani translation - Surah Qaf ayat 32 - قٓ - Page - Juz 26
﴿هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٖ ﴾
[قٓ: 32]
﴿هذا ما توعدون لكل أواب حفيظ﴾ [قٓ: 32]
Muhammad Junagarhi Yeh hai jiss ka tum say wada kiya jata tha her uss shaks kay liye jo rujoo kerney wala aur pabandi kerney wala ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye hai jis ka tum se waada kiya jaata tha, har us shaqs ke liye jo ruju karne waala aur pa-bandhi karne waala ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا یہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا اپنی توبہ کی حفاظت کرنے والا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اور اُن سے ارشاد ہوگا): یہ ہے وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا (کہ) ہر توبہ کرنے والے (اپنے دین اور ایمان کی) حفاظت کرنے والے کے لئے (ہے) |
Muhammad Taqi Usmani (اور کہا جائے گا کہ) یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے یہ وعدہ کیا جاتا تھا کہ وہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو اللہ سے خوب لو لگائے ہوئے ہو، (اور) اپنی نگرانی رکھنے والا ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ وہ جگہ ہے جس کا وعدہ ہر خدا کی طرف رجوع کرنے والے اور نفس کی حفاظت کرنے والے سے کیا جاتا ہے |