Quran with Hindustani translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 16 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُحۡسِنِينَ ﴾
[الذَّاريَات: 16]
﴿آخذين ما آتاهم ربهم إنهم كانوا قبل ذلك محسنين﴾ [الذَّاريَات: 16]
Muhammad Junagarhi unn kay rab ney jo kuch unhen ata farmaya hai ussay ley rahey hongey woh to iss say pehlay hi nekokaar thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke rab ne jo kuch unhe ata farmaya hai, ose le rahe honge, wo to us se pehle hee neko kaar thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (بصد شکر) لے رہے ہوں گے جو ان کا رب انہیں بخشے گا بےشک یہ لوگ اس سے پہلے بھی نیکو کار تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اُن نعمتوں کو (کیف و سرور) سے لیتے ہوں گے جو اُن کا رب انہیں (لطف و کرم سے) دیتا ہوگا، بیشک یہ وہ لوگ ہیں جو اس سے قبل (کی زندگی میں) صاحبانِ احسان تھے |
Muhammad Taqi Usmani کہ ان کا پروردگار انہیں جو کچھ دے گا، اسے وصول کر رہے ہوں گے۔ وہ لوگ اس سے پہلے ہی نیک عمل کرنے والے تھے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو کچھ ان کا پروردگار عطا کرنے والا ہے اسے وصول کررہے ہوں گے کہ یہ لوگ پہلے سے نیک کردار تھے |