Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 16 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُحۡسِنِينَ ﴾
[الذَّاريَات: 16]
﴿آخذين ما آتاهم ربهم إنهم كانوا قبل ذلك محسنين﴾ [الذَّاريَات: 16]
Abul Ala Maududi Jo kuch unka Rubb unhein dega usey khushi khushi le rahey hongey. Woh us din ke aane se pehle neikukar (doers of good) thay |
Ahmed Ali لے رہے ہوں گے جو کچھ انہیں ان کا رب عطا کرے گا بے شک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan لیتے ہیں جو دیا اُنکو اُنکے رب نے [۹] وہ تھے اس سے پہلے نیکی والے [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کا پروردگار جو کچھ انہیں عطا کرے گا وہلے رہے ہوں گے بےشک وہ اس (دن) سے پہلے ہی (دنیا میں) نیکوکار تھے۔ |