Quran with Hindustani translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 47 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَٱلسَّمَآءَ بَنَيۡنَٰهَا بِأَيۡيْدٖ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 47]
﴿والسماء بنيناها بأيد وإنا لموسعون﴾ [الذَّاريَات: 47]
Muhammad Junagarhi Aasman ko hum ney (apney) hathon say banaya hai aur yaqeenan hum kushadgi kernay walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim asmaan ko hum ne (apne) haatho se banaya hai aur yaqinan hum kushaadgi karne waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے آسمان کو (قدرت کے) ہاتھوں سے بنایا ٤١ ف اور ہم نے ہی اس کو وسیع کر دیا ٤٢ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقیناً ہم (اس کائنات کو) وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور آسمان کو ہم نے قوت سے بنایا ہے، اور ہم یقینا وسعت پیدا کرنے والے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آسمان کو ہم نے اپنی طاقت سے بنایا ہے اور ہم ہی اسے وسعت دینے والے ہیں |